8 ستمبر 2013 - 19:30
شمالی کوریا میں پينسٹھويں قومي سالگرہ کی جشن

شمالي کوريا ميں پير کو پينسٹھويں قومي دن کي تقريبات منعقد ہوئيں۔

ابنا: شمالي کوريا کے قيام کي پينسٹھويں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر ميں جشن منايا جارہا ہے اور ہرطرف جشن کا سماں ہے ۔ اس سلسلے کي مرکزي تقريب دارالجکومت پيونگ يانگ ميں منعقد ہوئي جس ميں  شمالي کوريا کے رہنما کم جونگ ون سميت اعلي حکومتي شخصيات نے شرکت کي ۔......./169